Total News Today: 2
داعش پر میزائل حملہ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایران کے عزم کا ایک چھوٹا حصہ تھا: آیت اللہ لاریجانی

داعش پر میزائل حملہ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایران کے عزم کا ایک چھوٹا حصہ تھا: آیت اللہ لاریجانی

تہران - ارنا - ایرانی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کی جانب سے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ دہشتگردوں کے لئے ایک واضح پیغام تو اور یہ کاروائی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے آہنی عزم کا ایک چھوٹا حصہ تھی.

عالمي يوم القدس كي مناسبت سے پاكستان ميں ايراني سفارتخانے كي خصوصي تقريب كا انعقاد

عالمي يوم القدس كي مناسبت سے پاكستان ميں ايراني سفارتخانے كي خصوصي تقريب كا انعقاد

اسلام آباد - ارنا - عالم يوم القدس كي مناسبت سے پاكستان ميں قائم اسلامي جمہوريہ ايران كے سفارتخانے كي جانب سے ايك خصوصي تقريب كا اہتمام كيا گيا جس ميں نامور پاكستاني شخصيات، سياستدان، مذہبي رہنما اور غيرملكي سفارتكاروں نے شركت كي.

ائیربس اور ایران ایئرٹور کے درمیان 45 جہازوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط

ائیربس اور ایران ایئرٹور کے درمیان 45 جہازوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی ایران ایئرٹور کمپنی اور نے فرانسیسی کمپنی ائیربس نے 45 مسافربردار طیاروں کی خریداری کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کردئے.

ناجائز صہیونی ریاست مغربی ایشیا میں بحرانوں اور کشیدگی کی اصل ذمہ دار ہے: ایران

ناجائز صہیونی ریاست مغربی ایشیا میں بحرانوں اور کشیدگی کی اصل ذمہ دار ہے: ایران

تہران - ارنا - ایرانی دفترخارجہ نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اپنے ایک خصوصی بیان میں دنیا کی آزاد اور حریت پسند اقوام کو صہیونی مخالف اور فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر زور دیا اور کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست مغربی ایشیائی خطے میں بحرانوں اور کشیدگی کی اصل ذمہ دار ہے.

عناوین مهم

  • ساری خبریں
  • سیاسی
  • اقتصادی
  • عام
  • کھیل
ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں مختلف شعبوں میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم تعلیم حاصل کر رہے ہیں.

رپورٹ اور انٹرویو

جوہری معاہدے کے فریقین اپنے وعدوں سے پیچھے نہ ہٹیں: ترک سفیر

جوہری معاہدے کے فریقین اپنے وعدوں سے پیچھے نہ ہٹیں: ترک سفیر

تہران - ارنا - ایران میں تعینات ترک سفیر نے جوہری معاہدے کو صدر روحانی کی قیادت میں 11ویں ایرانی حکومت کی اہم فتح قرار دیتے ہوئے اس معاہدے میں موجود فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے وعدوں پر عمل کرنے میں روڑے نہ اٹکائیں.

پاک، ایران آزادانہ تجارتی معاہدے پر دستخط جلد متوقع

پاک، ایران آزادانہ تجارتی معاہدے پر دستخط جلد متوقع

اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر تجارت نے دونوں ممالک کے بینکوں کے طے حالیہ طے پانے والے معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے (FTA) پر جلد دستخط کئے جائیں گے.

داعش کیخلاف جنگ میں پاسداران انقلاب کیساتھ تعاون کیا جائے: سابق امریکی جنرل

داعش کیخلاف جنگ میں پاسداران انقلاب کیساتھ تعاون کیا جائے: سابق امریکی جنرل

نیو یارک - ارنا - امریکی وزیر دفاع کے سابق معاون خصوصی جنرل 'رابرٹ جے گارڈ' کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ نہیں جبکہ داعش اور انتہاپسندوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے.

پاسداران انقلاب کی کاروائی، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مضبوط عزم کی علامت ہے: سابق ایرانی سفیر

پاسداران انقلاب کی کاروائی، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مضبوط عزم کی علامت ہے: سابق ایرانی سفیر

تہران - ارنا - شام میں تعینات ایران کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کی میزائل کاروائی مزاحمتی محاذ کے لئے حوصلہ افزائی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مضبوط عزم کی علامت ہے.

ایران جوہری معاہدہ، تمام فریقین اپنے وعدوں پر قائم ہیں: ہسپانوی سفیر

ایران جوہری معاہدہ، تمام فریقین اپنے وعدوں پر قائم ہیں: ہسپانوی سفیر

تہران - ارنا - ایران میں تعینات سپین کے سفیر نے خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعمیری کردار بالخصوص موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ سے باہمی تعلقات کو بڑھانے کے لئے مدد ملے گی.